QR codeQR code

برسلز:سعودی عرب کی وہابی مسجد میں دہشت گردی کو فروغ دیا جارہا تھا

سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کے بعد اس مسجد کا کنٹرول سنبھال لیا ہے:بیلجئم

18 Mar 2018 گھنٹہ 18:33

بیلجیئم کی حکومت نے سعودی عرب کی تعمیر کردہ جامع مسجد کو اپنی تحویل میں لے کیا


رپورٹ کے مطابق بیلجئم نے برسلز میں سعودی عرب کی تعمیر کردہ وہابی مسجد کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اس مسجد میں دہشت گردی کو فروغ دیا جارہا تھا۔

بیلجئم نے سعودی عرب کی تعمیر کردہ وہابی مسجد کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اس مسجد میں دہشت گردی کو فروغ دیا جارہا تھا۔

بیلجئم کی حکومت کا کہنا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کے بعد اس مسجد کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 319138

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/319138/برسلز-سعودی-عرب-کی-وہابی-مسجد-میں-دہشت-گردی-کو-فروغ-دیا-جارہا-تھا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com