QR codeQR code

امریکہ مزید دباو اور تنہائی کا شکار ہوگیا ہے:ایران

مشترکہ کمیشن کے اجلاس میں امریکہ کو دیگر ممالک کی یکجہتی کا سمنا کرنا پڑا

17 Mar 2018 گھنٹہ 17:09

جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے بیان سے اس معاہدے کی طاقت کا اندازہ ہوتا ہے:ایرانی سفیر


برطانیہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے بیان سے اس معاہدے کی طاقت کا اندازہ ہوتا ہے.

حمید بعیدی نژاد نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ میں مزید کہا کہ جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس جس میں امریکہ بھی شریک تھا، کے اختتام کے بعد باہمی اتفاق سے بیان جاری کیا گیا جس سے اس معاہدے کی اہم پوزیشن اور طاقت ظاہر ہوتی ہے.

ایرانی سفیر نے پہلے بھی اپنے ایک پیغام میں کہا کہ مشترکہ کمیشن کے اجلاس میں امریکہ کو دیگر ممالک کی یکجہتی کا سمنا کرنا پڑا جس سے وہ مزید دباو اور تنہائی کا شکار ہوگیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 319001

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/319001/امریکہ-مزید-دباو-اور-تنہائی-کا-شکار-ہوگیا-ہے-ایران

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com