QR codeQR code

امریکہ شام میں باقی ماندہ وہابی دہشت گردوں کو تربیت دے رہا ہے

مریکی اتحاد دہشت گردی کے خلاف جنگ کو بہانہ بنا کر دہشت گردوں کو تربیت فراہم کررہا ہے

16 Dec 2017 گھنٹہ 15:26

روسی وزارت دفاع نے شام میں امریکی فوج کی موجودگی کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ شام میں باقی ماندہ وہابی دہشت گردوں کو تربیت دے رہا ہے


روسی وزارت دفاع نے شام میں امریکی فوج کی موجودگی کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ شام میں باقی ماندہ وہابی دہشت گردوں کو تربیت دے رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق روسی وزارت دفاع نے شام میں امریکی فوج کی موجودگی کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ شام میں  باقی ماندہ وہابی دہشت گردوں کو تربیت دے رہا ہے۔

روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی اتحاد دہشت گردی کے خلاف جنگ کو بہانہ بنا کر دہشت گردوں کو تربیت فراہم کررہا ہے۔

روسی وزارت دفاع کے مطابق شام میں پناہ گزینوں کے ایک کیمپ کے قریب نئی شامی فوج کے عنوان سے امریکہ دہشت گردوں کو تربیت فراہم کررہا ہے۔ روس کے مطابق ان دہشت گردوں کو تربیت کے بعد شام کے جنوب میں شامی فوج سے لڑنے کے لئے بھیجا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 299784

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/299784/امریکہ-شام-میں-باقی-ماندہ-وہابی-دہشت-گردوں-کو-تربیت-دے-رہا-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com