QR codeQR code

امت اسلامیہ، آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی قیادت کے ساتھ دشمنوں کے منصوبوں کو خاک میں ملا دے۔ العوادی، عراق

7 Dec 2017 گھنٹہ 22:50


عراق کی پارلمینٹ کی ڈپٹی اسپیکر نے اکتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کی اختتامی تقریب میں کہا ہے کہ امت اسلامیہ، آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی قیادت کے ساتھ دشمنوں کے منصوبوں کو خاک میں ملا دے۔

عراق کی پارلمینٹ کی ڈپٹی اسپیکر نے اتحاد ویکجہتی کی تقویت کے لئے ضروری ہے کہ حسنہ اخلاق سے پیش آیا جائے گفتگو میں علمی و عقائد کے حوالے سے ہونے والی گفتگو میں اخلاق کو محور بنایا جائے اور وحدت و اتحاد پر اس کا اختتام ہونا چاہیے۔

العوادی نے امریکہ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور اس اقدام کو نفرت پر مبنی اقدام قرار دیا اور کہا کہ اسلامی امہ امریکہ کے اس اقدام کو ہرگز قبول نہیں کرے گی۔


خبر کا کوڈ: 297939

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/297939/امت-اسلامیہ-آیت-اللہ-العظمی-خامنہ-کی-قیادت-کے-ساتھ-دشمنوں-منصوبوں-کو-خاک-میں-ملا-دے-العوادی-عراق

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com