QR codeQR code

قندھار میں دہشتگردانہ حملہ 22 پولیس اہلکار ہلاک

فورسز کی جوابی کارروائی میں 40طالبان وہابی دہشت گرد ہلاک اور 25 زخمی بھی ہوئے

14 Nov 2017 گھنٹہ 14:31

فورسز کی جوابی کارروائی میں 40طالبان وہابی دہشت گرد ہلاک اور 25 زخمی بھی ہوئے


افغانستان کے صوبے قندھار میں طالبان دہشت گردوں کے حملےمیں 22 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ فورسز کی جوابی کارروائی میں 40طالبان وہابی دہشت گرد بھی مارے گئے۔

تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے صوبے قندھار میں طالبان دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 22 پولیس اہلکار ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے جبکہ فورسز کی جوابی کارروائی میں 40طالبان وہابی دہشت گرد ہلاک اور 25 زخمی بھی ہوئے۔


خبر کا کوڈ: 293648

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/293648/قندھار-میں-دہشتگردانہ-حملہ-22-پولیس-اہلکار-ہلاک

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com