QR codeQR code

پاکستانی دفتر خارجہ کا زلزلہ کے باعث ہونے والی تباہی اور جانی اور مالی نقصان پر اظہار افسوس اور تعزیت

پاكستاني قوم اور حكومت اس مشكل كي گھڑي ميں اپنے ہمسايہ، برادر اور دوست ملك ايران كے ساتھ ہيں

14 Nov 2017 گھنٹہ 14:25

پاكستاني قوم اور حكومت اس مشكل كي گھڑي ميں اپنے ہمسايہ، برادر اور دوست ملك ايران كے ساتھ ہيں


پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے مغربی سرحدی علاقوں میں زلزلہ کے باعث ہونے والی تباہی اور جانی اور مالی نقصان پر افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے.

پاكستاني دفتر خارجہ كي جانب سے آفيشل ٹوئيٹر پيغام ميں كہا گيا ہے كہ پاكستاني قوم اور حكومت اس مشكل كي گھڑي ميں اپنے ہمسايہ، برادر اور دوست ملك ايران كے ساتھ ہيں.

دريں اثنا، پاكستاني وزير خارجہ خواجہ محمد آصف نے اپنے عليحدہ پيغام ميں كہا ہے كہ ہم ايران اور عراق ميں زلزلہ سے جاں بحق ہونے والوں كے لواحقين سے تعزيت اور ہمدردي كرتے ہيں اور دعا گو ہيں كہ زخمي افراد جلد صحت ياب ہوں.

 


خبر کا کوڈ: 293644

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/293644/پاکستانی-دفتر-خارجہ-کا-زلزلہ-کے-باعث-ہونے-والی-تباہی-اور-جانی-مالی-نقصان-پر-اظہار-افسوس-تعزیت

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com