QR codeQR code

سعودی لڑاکا طیاروں کی یمنی وزارت دفاع کی عمارت پر بمباری

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزارت دفاع کی عمارت پر دو مرتبہ جارحانہ حملہ کیا گیا

11 Nov 2017 گھنٹہ 11:32

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزارت دفاع کی عمارت پر دو مرتبہ جارحانہ حملہ کیا گیا


سعودی لڑاکا طیاروں نے یمن کی وزارت دفاع کی عمارت کو نشانہ بنایا ہے۔

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے جمعہ کی رات یمن کے شہر صنعا میں واقع وزارت دفاع کی عمارت پر بمباری کردی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزارت دفاع کی عمارت پر دو مرتبہ جارحانہ حملہ کیا گیا۔

عینی شاہدین کے مطابق اس حملے میں وزارت دفاع کی عمارت کے علاوہ آس پاس کی عمارتوں پر بھی بمباری کی گئی جس کی وجہ سے عام شہریوں کے مارے جانے کے خدشات بھی ظاہر کئے جا رہے ہیں۔
 


خبر کا کوڈ: 292993

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/292993/سعودی-لڑاکا-طیاروں-کی-یمنی-وزارت-دفاع-عمارت-پر-بمباری

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com