QR codeQR code

امریکہ میں فائرنگ،

امریکہ میں فائرنگ سے 48 افراد ہلاک اور زخمی

26 Sep 2017 گھنٹہ 23:05

امریکہ میں پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران پیش آنے والے فائرنگ کے مختلف واقعات میں اڑتالیس افراد ہلاک


گن وائلینس آرکائیو کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے پینسٹھ واقعات ریکارڈ کیے گئے۔ ان واقعات میں سترہ افراد ہلاک اور اکتیس افراد زخمی ہوئے ہیں۔

گن وائلینس آرکائیو کے مطابق فائرنگ کے سب سے زیادہ واقعات ریاست میسوری، نیویارک، ایری زونا اور  واشنگٹن میں پیش آئے۔

فائرنگ کے اکیس واقعات میں کوئی شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔

 
 
 
 
 
 
 


خبر کا کوڈ: 285740

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/285740/امریکہ-میں-فائرنگ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com