QR codeQR code

مکہ مکرمہ میں ایرانی زائرین کی نمائندہ ولی فقیہ سے ملاقات

اس ملاقات میں زائرین نے اپنی خوشحالی کا اظہارکیا اور بعض چیزوں کی درخواست کی

23 Aug 2017 گھنٹہ 11:13

جناب سید قاضی عسکر نے شہید حججی کی والدہ سے ملاقات کی جو اس سال حج کے اصفہانی زائرین میں شامل ہےاور انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے


حج کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے اور ایرانی حجاج کے سرپرست نے اپنے روزانہ کے دورے کے دوارن پیر کے دن ہوٹل الدانہ میں زائرین سے ملاقات کی ان زائرین کا تعلق آذربائیجان شرقی، مرکزی، تہران، اصفہان، شیراز اور البرز سے ہے۔
  
تقریب، خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی حجاج کے سرپرست حجت السلام سید علی قاضی عسکر اور حج کمیٹی کے سربراہ حمید محمدی نے مکہ مکرمہ میں موجود ایرانی زائرین سے ملاقات کی۔

اس ہوٹل میں ١۴ کاروان ٹہرے ہوئے ہیں کہ جن کا تعلق آذربائجان شرقی، مرکزی، تہران، اصفہان، شیراز اور البرز سےہے جبکہ اس ہوٹل میں 2000 ہزار زائرین کے ٹہرنے کی گنجائش ہے۔

اس ملاقات میں زائرین نے  اپنی خوشحالی کا اظہارکیا اور بعض چیزوں کی درخواست کی۔

جناب سید قاضی عسکر نے شہید حججی کی والدہ سے ملاقات کی جو اس سال حج کے اصفہانی زائرین میں شامل ہےاور انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

اس ملاقات میں زائرین کی درخواستوں اور ان کی شکایات کو سنا گیا اور ان کو انجام دینے کی یقین دہانی کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 280701

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/280701/مکہ-مکرمہ-میں-ایرانی-زائرین-کی-نمائندہ-ولی-فقیہ-سے-ملاقات

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com