QR codeQR code

تلاوت قرآن شیخ رائد صلاح کا جرم

صہیونیوں نے شیخ صلاح پر قرآن کی وہ آیات کی تلاوت کا الزام لگایا ہے

17 Aug 2017 گھنٹہ 13:45

اسرائیلی پولیس نے ان پر قرآن کی ایسی آیات کی تدریس کا الزام لگایا ہے کہ جو ان کے مطابق صیہونیوں کو مشتعل کرنے کا سبب بنی ہیں


غاصب صیہونی حکومت نے منگل کے دن سے حراست میں لئے گئے فلسطین کے اسلامی تنظیم کے صدر شیخ صلاح کی قید میں جمعرات تک کا اضافہ کر دیا ہے۔

تقرہب خبر رساں ایجنسی کے مطابق غاصب صیہونی حکومت نے منگل کے دن سے حراست میں لئے گئے فلسطین کے اسلامی تنظیم کے صدر شیخ صلاح کی قید میں جمعرات تک کا اضافہ کر دیا ہے لیکن جو نکتہ قابل غور ہے وہ یہ کہ صہیونیوں نے شیخ صلاح پر قرآن کی وہ آیات کی تلاوت کا الزام لگایا ہے جو ان کے مطابق صیہونیوں کو مشتعل کرنے کا سبب بنی ہیں۔
  
شیخ رائد صلاح کے جو صہیونیوں کی قید میں ہیں انھوں نے اپنی حراست کو فلسطین کے خلاف ناجائز تصرف شمار کیا ہے، جبکہ اسرائیلی پولیس نے ان پر قرآن کی ایسی آیات کی تدریس  کا الزام لگایا ہے کہ جو ان کے مطابق صیہونیوں کو مشتعل کرنے کا سبب بنی ہیں۔

صہیونیوں نے ان کے جرم کے طور پر ایک آیت کا ذکر کیا ہے کہ جس کی تدریس کی جارہی تھی اور وہ آیت،ولا تحسبن الذین قتلوا فی سبیل الله أمواتا بل أحیاء عند ربهم یرزقون" جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل ہو جائیں انہیں مردہ مت کہو بلکہ وہ زندہ ہیں۔
 


خبر کا کوڈ: 279875

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/279875/تلاوت-قرآن-شیخ-رائد-صلاح-کا-جرم

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com