QR codeQR code

فلسطین کی حمایت میں ایران کا ہمیشہ اصولی مؤقف رہا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران، فلسطینی قوم کے حقوق اور ان کی خواہشات کی مکمل حمایت کرتا ہے

7 Aug 2017 گھنٹہ 17:47

اسلامی جمہوریہ ایران، فلسطینی قوم کے حقوق اور ان کی خواہشات کی مکمل حمایت کرتا ہے


 ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ ایران کا ہمیشہ اصولی مؤقف رہا ہے اور اس حوالے سے ہماری پالیسی میں تبدیلی نہیں آئے گی.

محمد جواد ظریف نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے ایک وفد کے ساتھ اپنی ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، فلسطینی قوم کے حقوق اور ان کی خواہشات کی مکمل حمایت کرتا ہے.

اس ملاقات میں حماس وفد نے فلسطین قوم کی حمایت اور مزاحمتی فرنٹ کے حق میں تعمیری مؤقف اپنانے پر ایران کا شکریہ ادا کیا.


خبر کا کوڈ: 278504

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/278504/فلسطین-کی-حمایت-میں-ایران-کا-ہمیشہ-اصولی-مو-قف-رہا-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com