QR codeQR code

روسی شاعرہ :

روسی عوام کو امام سجاد(ع) اور صحیفہ سجادیہ سےروشناس کرانا ضروی ہے

تنا (TNA) برصغیر بیورو

ابنا , 6 Nov 2013 گھنٹہ 10:45

روس کی مسلمان شاعرہ اور محققہ نے کہا روسی عوام کو امام سجاد کی شخصیت اور صحیفہ سجادیہ سے آگاہ کرنے کی ضرورت ہے۔


تقریب نیوز (تنا): روس کی مسلمان شاعرہ اور محققہ نے کہا روسی عوام کو امام سجاد کی شخصیت اور صحیفہ سجادیہ سے آگاہ کرنے کی ضرورت ہے۔

روس کی مسلمان شاعرہ "دلبر تاش ماتاوا" نے کہا کہ روسی عوام کو آئمہ معصومین(ع) اور بالخصوص امام سجاد(ع) کی سیرت سے آشنا کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ اہل بیت(ع) کی تعلیمات کو اپنے لئے مشعل راہ قرار دے کر ترقی اور پیشرفت کے راستے پر گامزن ہوں۔

روسی شاعرہ نے کہا صحیفہ سجادیہ کا روسی زبان میں بھی ترجمہ ہونا چاہئے۔


خبر کا کوڈ: 144926

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/144926/روسی-عوام-کو-امام-سجاد-ع-اور-صحیفہ-سجادیہ-سےروشناس-کرانا-ضروی-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com