QR codeQR code

رہبر معظم انقلاب اسلامی :

سعید جلیلی مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رکن مقرر

تنا (TNA) برصغیر بیورو

ابنا , 13 Sep 2013 گھنٹہ 10:54

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں سعید جلیلی کو مجمع تشخیص مصلحت نظام کا رکن مقرر کردیا ہے۔


تقریب نیوز (تنا): رہبر معظم انقلاب اسلامی کے حکم کا متن حسب ذیل ہے:

                                    بسم اللہ الرحمن الرحیم

جناب آقائ ڈاکٹر سعید جلیلی

اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری کی حیثیت سے حالیہ چند برسوں میں آپ کے گرانقدر تجربات کے پیش نظر اور جنابعالی کی خدمات و زحمات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے آپ کو مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رواں دور میں رکن مقرر کرتا ہوں۔

خداوند متعال سے جنابعالی کی توفیقات کا طلبگار ہوں۔

سید علی خامنہ ای


خبر کا کوڈ: 140500

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/140500/سعید-جلیلی-مجمع-تشخیص-مصلحت-نظام-کے-رکن-مقرر

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com