QR codeQR code

مقبوضہ بیت المقدس میں فائزنگ

14 Aug 2022 گھنٹہ 19:11

مزاحمتی جنگجوؤں میں سے ایک نے مقبوضہ بیت المقدس کے ایک بس اسٹاپ پر موجود صہیونیوں کو گولی مار دی۔
بتایا جاتا ہے کہ اس کارروائی میں کم از کم 7 صہیونی زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ ان کارروائیوں کے مرتکب افراد جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے اور اسرائیلی پولیس نے الرٹ لیول بڑھاتے ہوئے سکیورٹی فورسز کو مزید مضبوط کیا۔



خبر کا کوڈ: 561379

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/gallery/561379/1/مقبوضہ-بیت-المقدس-میں-فائزنگ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com