QR codeQR code

وہابی تکفیری دہشت گرد اسرائیل کو بہترین ہتھیار ہیں

لبنان میں شام کے سفیر نے کہا

4 Dec 2018 گھنٹہ 18:41

خطے میں اسرائیل کے ناپاک اور خطرناک منصوبوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام نے اسرائیل کے خطرناک اور ناپاک منصوبے کو ناکام بنادیا ہے


لبنان میں شام کے سفیر نےخطے میں اسرائیل کے ناپاک اور خطرناک منصوبوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام نے اسرائیل کے خطرناک اور ناپاک منصوبے کو ناکام بنادیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان میں شام کے سفیر علی عبدالکریم  نے خطے میں اسرائیل کے ناپاک اور خطرناک منصوبوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام نے اسرائیل کے خطرناک اور ناپاک منصوبے کو ناکام بنادیا ہے۔ شامی سفیر نے کہا کہ وہابی تکفیری دہشت گرد اسرائیل کو بہترین ہتھیار تھے اور شام نے دہشت گردوں پر بڑی کامیابی حاصل کرکے اسرائيل کے خطرناک منصوبہ پر غلبہ پالیا ہے۔ شامی سفیر نے کہا کہ لبنان کی سکیورٹی شام کی سکیورٹی ہے اور اسی طرح شام میں امن و سلامتی لبنان کی امن و سلامتی ہے۔


خبر کا کوڈ: 383142

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/383142/وہابی-تکفیری-دہشت-گرد-اسرائیل-کو-بہترین-ہتھیار-ہیں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com