QR codeQR code

اسپیکرز کانفرنس کی صدرات ایرانی اسپیکر کریں گے

اسپیکرز کانفرنس کا 7 دسمبر جمعہ کے روز انعقاد کیا جائے گا

2 Dec 2018 گھنٹہ 19:16

ایرانی پارلیمنٹ کی میزبانی میں انسداد دہشتگردی اور علاقائی تعاون پر دوسری اسپیکرز کانفرنس کا 7 دسمبر جمعہ کے روز انعقاد کیا جائے گا جس میں ایرانی اسپیکر کے علاوہ پاکستان، ترکی، چین، روس اور افغانستان کے اسپیکرز شریک ہوں گے.

اسلامی جمہوریہ ایران 7 دسمبر کو انسداد دہشتگردی اور علاقائی تعاون کے حوالے سے دوسری اسپیکرز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

ایرانی پارلیمنٹ کی میزبانی میں انسداد دہشتگردی اور علاقائی تعاون پر دوسری اسپیکرز کانفرنس کا 7 دسمبر جمعہ کے روز انعقاد کیا جائے گا جس میں ایرانی اسپیکر کے علاوہ پاکستان، ترکی، چین، روس اور افغانستان کے اسپیکرز شریک ہوں گے.

یاد رہے کہ گزشتہ سال پاکستان کی قومی اسمبلی کی میزبانی میں انسداد دہشتگردی اورعلاقائی تعاون پر پہلی بار اسپیکرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا.

یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستانی اسپیکر اس کانفرنس کی صدارت کو اپنے ایرانی ہم منصب علی لاریجانی کے سپرد کریں گے.

علاقائی اسپیکرز کانفرنس کا مقصد دہشتگردی کے چینجلز اور علاقائی تعاون پر تبادلہ خیال کرنا ہے.

خبر کا کوڈ: 382471

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/382471/اسپیکرز-کانفرنس-کی-صدرات-ایرانی-اسپیکر-کریں-گے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com