QR codeQR code

خاشقجی کے بعد سعودی عرب میں ایک اور صحافی قتل

حکومت پر تنقید بعد اس گرفتار کرلیا تھا جسے شکنجے دیگر قتل کردیا ہے

7 Nov 2018 گھنٹہ 14:53

سعودی عرب کی جلاد اور وحشی حکومت نے خاشقجی کو بہیمانہ طور پر قتل کرنے کے بعد ایک اور صحافی کو شکنجے دیکر قتل کردیا ہے۔


سعودی عرب کی جلاد اور وحشی حکومت نے خاشقجی کو بہیمانہ طور پر قتل کرنے کے بعد ایک اور صحافی کو شکنجے دیکر قتل کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عرب 48 سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی جلاد اور وحشی حکومت نے خاشقجی کو بہیمانہ طور پر قتل کرنے کے بعد ایک اور صحافی کو شکنجے دیکر قتل کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے سکیورٹی اہلکاروں نے صحافی الجاسر کو مارچ میں کشکول ٹوئیٹر اکاؤنٹ رکھنے کے جرم میں گرفتار کیا تھا۔ سعودی حکام نے صحافی پرسعودی حکومت پر تنقید بعد اس گرفتار کرلیا تھا جسے شکنجے دیگر قتل کردیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 375339

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/375339/خاشقجی-کے-بعد-سعودی-عرب-میں-ایک-اور-صحافی-قتل

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com