آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ نواز شریف جب بھی اقتدار میں آئے ڈیل کرکے آئے اور موجودہ وزیراعظم بھی ڈیل کے تحت آئے ہیں، ڈیل کرنے والوں کو ڈیل کرنی آتی ہے لیکن ملک چلانا نہیں آتا۔
ملک کا وزیر اعظم کشکول لے کر دنیا میں گھوم رہا ہے
پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے
7 Nov 2018 گھنٹہ 14:48
آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ نواز شریف جب بھی اقتدار میں آئے ڈیل کرکے آئے اور موجودہ وزیراعظم بھی ڈیل کے تحت آئے ہیں، ڈیل کرنے والوں کو ڈیل کرنی آتی ہے لیکن ملک چلانا نہیں آتا۔
خبر کا کوڈ: 375336