عراق کے اعلی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے اربعین کے موقع پر پیدل مارچ کی سکیورٹی کے سلسلے میں 64 ہزار اہلکار تعینات کئے جارہے ہیں۔
سفر عشق کا آغاز ،ہزاروں عاشقین امام حسین ؑ کربلا کی جانب روانہ
اربعین کے موقع پر پیدل مارچ کی سکیورٹی کے سلسلے میں 64 ہزار اہلکار تعینات کئے جارہے ہیں
9 Oct 2018 گھنٹہ 13:36
عراق کے اعلی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے اربعین کے موقع پر پیدل مارچ کی سکیورٹی کے سلسلے میں 64 ہزار اہلکار تعینات کئے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 366503