QR codeQR code

روس، ترکی، جرمنی اور فرانس کا شام کے بحران کو حل کرنے پر اتفاق

روس، ترکی، جرمنی اور فرانس کے اعلی حکام نے استنبول میں ایک اجلاس ہوا

15 Sep 2018 گھنٹہ 14:38

استنبول میں ایک اجلاس کے دوران شام کے صوبہ ادلب میں جاری بحران کو سیاسی طریقہ سے حل کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔


روس، ترکی، جرمنی اور فرانس کے اعلی حکام نے استنبول میں ایک اجلاس کے دوران شام کے صوبہ ادلب میں جاری بحران کو سیاسی طریقہ سے حل کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس، ترکی، جرمنی اور فرانس کے اعلی حکام نے استنبول میں ایک اجلاس کے دوران شام کے صوبہ ادلب میں جاری بحران کو سیاسی طریقہ سے حل کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔

ترک صدر کے مشیر ابراہیم کالین نے اعلان کیا ہے کہ ترکی کے شہر استنبول میں روس، ترکی، جرمنی اور فرانس کے اعلی حکام کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مذکورہ شام کے صوبہ ادلب میں جاری بحران کو سیاسی طریقہ سے حل کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ اس اجلاس میں روس، فرانس اور جرمنی کے صدور کے مشیروں نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 359355

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/359355/روس-ترکی-جرمنی-اور-فرانس-کا-شام-کے-بحران-کو-حل-کرنے-پر-اتفاق

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com