QR codeQR code

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آیت اللہ اشرفی شاہرودی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

حجۃ الاسلام والمسلمین اشرفی شاہرودی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے

15 Sep 2018 گھنٹہ 14:29

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ مرتضی اشرفی شاہرودی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے


رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین اشرفی شاہرودی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ مرتضی اشرفی شاہرودی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم اشرفی کے اہلخانہ، پسماندگان، شاگردوں خاص طور پر مرحوم کے بھائی کو تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے اور اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کی ہے۔


خبر کا کوڈ: 359353

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/359353/رہبر-معظم-انقلاب-اسلامی-کا-آیت-اللہ-اشرفی-شاہرودی-کے-انتقال-پر-تعزیتی-پیغام

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com