QR codeQR code

ایران، افغانستان اور ہندوستان سہ ملکی اجلاس کا انعقاد

اقتصادی امور کے فروغ اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

12 Sep 2018 گھنٹہ 14:47

اسلامی جمہوریہ ایران، افغانستان اور ہندوستان کے نائب وزراء خارجہ کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا جس میں باہمی اقتصادی امور کے فروغ اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسلامی جمہوریہ ایران، افغانستان اور ہندوستان کے نائب وزراء خارجہ کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا جس میں باہمی اقتصادی امور کے فروغ اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران، افغانستان اور ہندوستان کے نائب وزراء خآرجہ کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا جس میں باہمی اقتصادی امور کے فروغ ، منشیات اور دہشت گردی کے خلاف تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق اس اجلاس میں اقتصادی شعبہ میں تعاون ، دہشت گردی کے خاتمہ کے سلسلے میں اقدامات اور منشیات کی روک تھام کے سلسلے میں اقدامات پر غور کیا گيا۔

خبر کا کوڈ: 358359

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/358359/ایران-افغانستان-اور-ہندوستان-سہ-ملکی-اجلاس-کا-انعقاد

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com