QR codeQR code

صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کویت کے امیر کے ساتھ ملاقات میں کہا

6 Sep 2018 گھنٹہ 16:56

ایران کے صدر حسن روحانی امریکہ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ امریکی صدر اس سے پہلے بھی ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے پر آمادگی ظاہر کرچکے ہیں۔


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کویت کے امیر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادہ ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کویت کے امیر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادہ ہے۔ امریکی صدر نے کویت کے بادشاہ کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ضمن ميں ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات اور مذاکرات ممکن ہیں۔ ایران کے صدر حسن روحانی امریکہ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ امریکی صدر اس سے پہلے بھی ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے پر آمادگی ظاہر کرچکے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 356468

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/356468/صدر-حسن-روحانی-اقوام-متحدہ-کے-اجلاس-میں-شرکت-کریں-گے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com