QR codeQR code

آسٹریا،، ایران میں پاور پلائٹ کی تعمیر کے لیے سرمایہ کاری پر تیار

ایران میں شمسی توانائی پلانٹ کی تعمیر کیلئے آمادہ ہیں: آسٹرین سفیر

14 Mar 2018 گھنٹہ 15:41

ایران میں آسٹریا کی طرف سے تعمیر کی جانے والے پہلا منصوبہ 1.2 میگاواٹ شمسی توانائی پاور پلانٹ رفسنجان میں تھا:اسٹیفن شولڈز


ایران میں تعینات آسٹریا کے سفیر نے کہا کہ اپنا ملک ایرانی صوبے کرمان میں شمسی پاور پلائٹ کی تعمیر کے لیے سرمایہ کاری پر تیار ہے.

اسٹیفن شولڈز نے گزشتہ روز صوبے کرمان کے شہر رفسنجان کے خصوصی ٹریڈ زون میں 1.2 میگاواٹ کی سولر توانائی پلانٹ اور اس کے فیز 1 کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ دو سال تک 60 میگاواٹ سولر پاور پلانٹ کے فیز 2 کا منصوبہ آسٹریا کی 55 ملین یورو سرمایہ کاری کے ساتھ تعمیر ہو جائے گا.

اسٹیفن شولڈز  نے کہا کہ ایران میں آسٹریا کی طرف سے تعمیر کی جانے والے پہلا منصوبہ 1.2 میگاواٹ شمسی توانائی پاور پلانٹ رفسنجان میں تھا اور اس کا دوسرا منصوبہ گل گہر میں انجام ہو رہا ہے.


خبر کا کوڈ: 318244

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/318244/آسٹریا-ایران-میں-پاور-پلائٹ-کی-تعمیر-کے-لیے-سرمایہ-کاری-پر-تیار

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com