کویتی مسلح افواج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کی فضائی حدود میں موجود دشمن فضائی اہداف کا مقابلہ کیا جا رہا ہے اور فضائی دفاعی نظام انہیں روکنے کے لیے سرگرم عمل ہے۔
شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ لبنانی حکام نے امریکہ کے ساتھ مل کر ایسا معاہدہ کیا، جو مکمل طور پر اسرائیل کے حق میں ہے، یہ معاہدہ کسی صورت قابل قبول نہیں اور اس پر عملدرآمد روک دیا جائے گا۔
صدرایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شہید رہبر انقلاب کی الوداعی رسومات میں وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی شرکت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے عوام میں برادری اور یک جہتی پائی جاتی ہے اور وہ ایک ...
حماس نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ غزہ میں اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ تکنیکی انتظامی کمیٹی کو اختیارات سنبھالنے سے روک کر علاقے میں انتظامی خلا پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے
ایران کی فوج اپنے اس ڈرون آپریشن میں، کویت میں امریکی فوجی اڈے کے پیٹریاٹ سسٹم، قطر میں امریکی فوجی اڈے کے سیٹیلائٹ ریڈارسسٹم اور بحرین میں امریکی فوجی اڈے کے ایندھن کے گودام کو نشانہ بنایا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای اور آپ کے خاندان کے شہیدوں کے جسد ہائے پاک لے جانے والا طیارہ اب سے کچھ دیر قبل مشہد کے شہید ہاشمی نژاد ہوائی اڈے پر پہچ گیا۔
پروفیسر حازم الشمری نے العہد نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر ملک کی طاقت کے خاص وسائل ہوتے ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، لبنان اور یمن نے اپنی عوامی حمایت اور طاقت کو واضح طور پر دکھا دیا ہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کے انفارمیشن سینٹر کے سربراہ حسین کرمان پور نے اطلاع دی ہے کہ جنگ بندی کے دوران 8 اور 9 جولائی کو امریکہ نے ایران کے پانچ صوبوں پر فضائی حملے کئے ہیں۔
ایرانی بحریہ کے ایڈمرل سیاری نے کہا ہے کہ دشمن بخوبی جانتا ہے کہ اگر اس نے ایران کے ساحلوں پر اپنی افواج اتارنے کی کوشش کی تو وہ ایسی جنگ میں داخل ہوگا جہاں سے واپسی ممکن نہیں ہوگی۔
امریکہ کی جانب سے جنوبی ایران پر فوجی حملے کے چند گھنٹے بعد کویت اور بحرین سے دھماکوں کی آوازیں سنائی دینے، کویت کے مختلف علاقوں میں بجلی معطل ہونے اور دفاعی نظام کے متحرک ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔