پیغمبر اسلام (ص) کے سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی ولادت باسعادت اور شب شعر کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے شعراء، ادبی اور ثقافتی شخصیات نے ملاقات کی۔
آج بعض ممالک جیسے امریکہ اور یورپ یہ سمجھتے ہیں کہ ایران کمزور ہوگیا ہے اور وہ اس پر دباؤ ڈال سکتے ہیں لیکن جو بات وہ نہیں سمجھتے وہ یہ ہے کہ ایرانی عوام کبھی ذلت قبول نہیں کریں گے
امام جمعہ تہران نے مزید کہا کہ عراق، فلسطین، یمن، لبنان اور حزب اللہ کافروں کے خلاف عزت و سربلندی کے استعارے ہیں۔ یہ عظیم کامیابی اسلامی انقلاب کا نتیجہ ہے جس نے امت اسلامیہ کے لیے عظیم فتوحات کی راہ ہموار کی۔
ایٹمی اسلحے کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ہم ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ اگر ہم ایٹمی ہتھیار بنانا چاہتے تو امریکا ہمیں نہیں روک سکتا تھا۔
رہبر انقلاب اسلامی نے تہران میں رمضان المبارک کی مناسبت سے یونیورسٹی طلبہ سے ملاقات میں گفتگو کے دوران فرمایا ہے کہ حقیقت یہ ہے کہ امریکی صدر یہ کہہ کر کہ ایران مذاکرات نہیں کرنا چاہتا عالمی رائے عامہ کو فریب دینا چاہتے ہیں
اگر عزت و باہمی احترام و مفادات کی بنیاد پر مذاکرات ہوں تو ہم بیٹھ کر گفتگو کریں گے لیکن زور و زبردستی اور دھمکی کی زبان ہمارے لئے کسی بھی صورت قابل قبول نہيں ہے
یمنی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ بحیرہ احمر، بحیرہ عرب، آبنائے باب المندب اور خلیج عدن میں صیہونی حکومت سے وابستہ تمام بحری جہازوں کے داخلے پر پابندی ہے۔
سید عبد الملک الحوثی نے کہا کہ شام میں تکفیریوں کے جرائم ، امریکہ اور اسرائيل کی سازش کا حصہ ہیں اور اس تکفیری، اسلام کی شبیہ بگاڑنے کے صیہونی و امریکی پروجیکٹ کے لئے کام کر رہے ہيں۔
رہبر معظم انقلاب نے کہا کہ بعض تسلط پسند حکومتوں کا مذاکرات پر اصرار مسائل کو حل کرنے کے لیے نہیں ہے، بلکہ فریق مخالف پر غلبہ حاصل کرنا اور اپنی مرضی مسلط کرنا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران قطعا ان کی خواہشات اور مطالبات کو قبول نہیں کرے گا۔
جھڑپیں شام کے ساحلی علاقوں اور طرطوس و لاذقیہ میں ہو رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ تحریر الشام کے متعدد دہشت گرد عوام کے ہاتھوں ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ کچھ اسیر بھی کرلیے گئے ہیں۔
حوثیوں کی کارروائیاں امریکی افواج اور عالمی بحری تجارتی نظام کے استحکام کے لیے خطرہ ہیں۔ 2023 سے اب تک، حوثیوں نے تجارتی جہازوں اور امریکی افواج پر سینکڑوں حملے کیے ہیں
یوکرین کے معاملے میں پہلا سبق یہ ہے کہ مغربی طاقتوں کی حمایت ایک سراب ہے، خاص طور پر ان ممالک اور حکومتوں کے لیے جو امریکہ کی طرف سے قائم اور اس کی تابع ہیں
حزب اللہ کے شہید کمانڈروں کے لواحقین نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا شکریہ ادا کیا اور منزل مقصود تک پہنچنے نیز صیہونی حکومت کی نابودی تک حزب اللہ کے شہید کمانڈروں کے پر افتخار راستے پر پوری قوت کے ساتھ گامزن رہنے کے عزم کا اعلان کیا
سعودی عرب، مصر، قطر، متحدہ عرب امارات، بحرین، کویت، عمان، لبنان، مراکش، فلسطین، تیونس، موریطانیہ، انڈونیشیا اور ملائشیا سمیت متعدد عرب اور اسلامی ممالک نے کل بروز ہفتہ کو رمضان المبارک کے پہلے دن کا اعلان کیا ہے