الشرق الاوسط نے ایران میں دہشت گردی اور بدامنی کے خطے پر ممکنہ نتائج کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں اسلامی نظام کے خلاف کسی قسم کی سازش کے نتائج پورے خطے کے لیے سنگین خطرہ بن سکتے ہیں
حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: ہمیں محتاط رہنا چاہیے کہ دشمن ہم میں نفوذ نہ کر سکے۔ اگر دشمن کے نظام سے لگاؤ پیدا ہو جائے اور دشمن کے منصوبوں سے غفلت برتی جائے تو وہ ہم میں نفوذ کر لے گا۔
اگر مغربی حکومتوں کو واقعی ایرانی عوام کی معیشت اور آمدنی کی جانب سے تشویش لاحق ہے تو سیاسی سازشوں اور ایران کی حکومت کے خلاف نام نہاد احتجاج کی حمایت کے بجائے، اپنی پابندیوں کی پالیسی پر نظر ثانی کیوں نہیں کرتے؟
استقامتی محاذ کے رہنماؤں اور کمانڈروں کا قتل مزاحمت کے عزم کو توڑنے یا اسے ختم کرنے کا سبب نہیں بنے گا، بلکہ ان شہداء کا پاک خون ایک نئی نسل کے مجاہدین و مزاحمت کاروں کو جنم دے گا
معروف امریکی نظریہ پرداز اور تجزیہ نگار "جان میرشائمر" نے کہا ہے کہ امریکہ نے بین الاقوامی نظام کو مذاق بنا کر رکھا ہے اور خود اندرونی طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔
فرانس کی جانب سے اپنی فضائی حدود سے نتن یاہو کے طیارے کے گزرنے کی اجازت دے دیئے جانے کے باوجود صیہونی حکومت نے اس سفر کے لئے دوسرے راستے کا انتخاب کیا ہے۔
یہ مسودہ ایک عارضی 20 ہزار اہلکاروں پر مشتمل آئی ایس ایف کی بھی منظوری دیتا ہے، جو غیر ریاستی مسلح گروہوں کا اسلحہ ختم کرے، انسانی ہمدردی کے راستوں کو محفوظ بنائے، شہریوں کا تحفظ کرے اور حکومتی ڈھانچوں کی بحالی میں مدد دے
بعض نے جو کسی بھی حدود و قیود کے پابند نہیں، صیہونی حکومت کی طرف سے مساوات، انصاف، آزادی اظہار، اقلیتوں کے حقوق اور عدلیہ اور مقننہ کی علیدگي جیسی اقدار کے دعوے کو کمزور کردیا ہے۔
سرجینٹ میٹ چانٹری کے مطابق یہ ای بائیک والے نقاب پوش چور بہت بڑا مسئلہ ہیں، وہ فٹ پاتھوں پر چڑھ جاتے ہیں، اور لوگوں کے ہاتھوں سے فون چھین کر فرار ہو جاتے ہیں، انہیں پہچاننا تقریباً ناممکن ہوتا ہے۔
رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ موجودہ سیکیورٹی بحران، معاشرتی بے چینی اور طویل جنگ کے خوف نے اسرائیلی معاشرے میں گہرے خوف اور بداعتمادی کو جنم دیا ہے، جو عوام کو نقل مکانی پر مجبور کررہا ہے
ایرانی وزارت انٹیلی جنس کی حالیہ کارروائیوں کے نتیجے میں حاصل ہونے والی دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی صیہونی حکومت کے ساتھ مکمل ہم آہنگ تھی
امریکی تحقیقاتی جریدے "نیشنل انٹریسٹ" نے ڈانلڈ ٹرمپ اور ایلان مسک کی جنگ کا تجزیہ کرتے ہوئے، دنیا کے دولتمندترین شخص کے سامنے درپیش راستوں کا جائزہ لیا ہے
امریکی ٹی وی چینل سی این این نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی حکومت اور شام کے خودساختہ حکمران جولانی کے نمائندوں کے درمیان حال ہی میں آذربائیجان میں براہ راست مذاکرات ہوئے
وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں امریکی صدر اور شام کے خود ساختہ حکمران کے درمیان ہونے والی آج کی ملاقات کی تفصیلات کا انکشاف کیا ہے
عمان، ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ جوہری مذاکرات میں بھی مرکزی کردار ادا کر رہا ہے جس کے باعث خطے میں ایک سفارتکار کھلاڑی کے طور پر اس کی پوزیشن مضبوط ہوئی ہے
حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نسل سے تھے۔ آپ نے اپنے والد حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے بعد امامت سنبھالی۔ امام رضا علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر دنیا بھر سے مسلمان ایران میں واقع ان کے مقدس روضے کی زیارت کے لیے آتے ہیں۔
یہ دن اسلامی انقلاب کے ممتاز نظریہ ساز اور شہید استاد مرتضیٰ مطہری کی برسی کے موقع پر منایا جاتا ہے۔ ان کے یوم شہادت کو ملک میں یومِ اساتذہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ آیت اللہ مرتضی مطہری کو یکم مئی 1979 کو شہید کیا گیا تھا۔