کینیڈا براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کی سیریز "دی اسٹیٹ آف اسپیریچوئلٹی ود لیزا لِنگ" میں اس بات کا جائزہ لیا گیا کہ آخر اسلام کیوں قیدیوں میں اتنا مقبول ہو رہا ہے۔
یہ سیمینار ایسے حال میں منعقد ہؤا ہے کہ طالبان نے افغانستان کے آئین کے برعکس فقہ جعفریہ کی سرکاری حیثیت کو منسوخ کر رکھا ہے اور شیعیان افغانستان پر مختلف شعبوں میں پابندیوں میں اضافہ کیا ہے۔
غزہ جنگ کے دوران حزب اللہ اور فلسطینی مزاحمتی حملوں سے بے گھر ہونے والے اسرائیلیوں میں سے ہر پانچواں صیہونی اپنی ملازمت اور روزگار سے ہاتھ دھو بیٹھا ہے
سید حسن نصر اللہ شہید فلسطین، شہید اسلام اور شہید قدس ہیں اور ہم سب کے دلوں میں ہیں۔ فلسطینی قوم اور فلسطینی مزاحمت کی حیثیت سے ہم، ہمیشہ جہاد اور مزاحمت کے اس عظیم مظہر اور نمونۂ عمل کے ساتھ وفادار رہیں گے
ایک ایسا شہید جس کا نام اس کے کردار کے ساتھ بہترین مطابقت رکھتا ہے اور جو سید الشہداء کے راستے اور عادات سے واقف تھا۔ ایک شہید جو ہمیں سلمان فارسی کی یاد دلاتا ہے
عالم اسلام کے اس عظیم اور نڈر قائد نے جس استقامت اور جرات کے ساتھ انقلاب برپا کیا تاریخ اسے ہمیشہ سنہرے لفظوں سے یاد رکھے گی، عالم کفر کو سب سے زیادہ خطرہ اس نظام ولایت سے ہے جس کے سب سے مضبوط مدافعین مراجع عظام ہیں
واقعہ معراج کی تفصیلات ہزار ہا کتب حدیث میں مرقوم ہیں، ان کا احاطہ کرنا ہر کس و ناکس کی بساط سے باہر ہے اس کے لئے پورے ذخیرہ احادیث کا کنگھالنا ناگزیر ہے
دہشتگرد اسرائیل کو اپنے مذموم مقاصد میں ناکامی اور اسی حماس سے ان کی شرائط پر مذاکرات کرکے غزہ کے مقبوضہ علاقوں کو خالی کرنے قیدیوں کو رہا کرنے بارڈر کھولنے اور جنگ بند کرنے کا معاہدہ کرنا پڑا
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے تحت، ایک عظیم الشان مجلسِ عزاء بعنوان ”تکریم شہدائے مقاومت، شہدائے پارا چنار و ملت جعفریہ پاکستان“ اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس میں علمائے کرام سمیت مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی
غزہ کے نوجوانوں نے مقاومت اور قدس شریف کی حمایت کی اور 471 دنوں تک نسل کشی، بھوک اور فاقوں اور صہیونیوں کے ساتھ طویل ترین جنگ اور وحشیانہ ترین جارحیت کو برداشت کرنے کے بعد، غزہ کی سڑکوں پر فتح کے نعرے لگائے
ڈاکٹر عافیہ صدیقی مارچ 2003 میں کراچی سے اسلام آباد ایئرپورٹ جا رہی تھیں کہ راستے میں ٹیکسی روک کر انہیں ان کے تین بچوں سمیت گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد وہ پانچ سال تک لاپتا رہیں
مولا علی ؑ کی زندگی تقوی، عبادت ،اللہ اور اسکے رسول ﷺ کی محبت کا عملی نمونہ تھی۔ آپ کی شجاعت، علم اور عدل و انصاف جیسے اوصاف ہر مسلمان کیلئے رہنمائی کا ذریعہ ہیں