نیوزی لینڈ کی سیاسی اپوزیشن پارلیمنٹ کے ایک بل پیش کرنے کے اقدام کی قیادت کر رہی ہے جس کا مقصد فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے غیر قانونی قبضے اور فلسطینی عوام کے خلاف وحشیانہ جنگی جرائم کی وجہ سے صہیونی ریاست پر پابندیاں عائد کرنا ہے
اسرائیلی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ کی پٹی میں مزید 14 فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے، جس سے اکتوبر 2023 سے اب تک مجموعی طور پر شہید والوں کی تعداد 48,572 ہو گئی ہے
امریکہ اور اس ملک کے اقتدار پر قابض صہیونی عناصر غزہ کے باشندوں کے نسل کشی پر تلے ہوئے ہیں اور یمن کے خلاف فوجی کاروائی کا مقصد اسے غزہ کی حمایت سے روکنا ہے
ایجنسی کے ملازمین کو بھیجے گئے سرکاری ای میل میں ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنے شناختی کارڈ، پریس پاس اور دیگر سرکاری املاک واپس کریں اور جب تک مزید اطلاع نہ دی جائے، دفاتر میں داخل نہ ہوں
کونسل نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ امریکہ اور اسرائیل کی جارحانہ کارروائیوں کے خلاف اپنی ذمہ داری ادا کرے کیونکہ ان کے نتائج پوری دنیا پر اثر انداز ہوں گے
ٹرمپ نے ایران کو بھی سخت پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اگر اس نے حوثیوں کی حمایت جاری رکھی تو "امریکہ اسے پوری طرح ذمہ دار ٹھہرائے گا اور ہم نرمی نہیں برتیں گے
گزشتہ سال جوبائیڈن کو گمراہ کرکے ایک نسل پرست حکومت کو 23 ارب ڈالر کی ریکارڈ رقم ادا کی گئی۔ اس دوران ہزاروں فلسطینی شہید ہوئے۔ دنیا امریکہ کو اس کا مکمل ذمہ دار سمجھتی ہے
مصنوعی ذہانت کی ترقی کے لیے بنیادی ڈھانچے کے طور پر ایک قومی پلیٹ فارم کی تشکیل نہایت اہم قدم ہے جس سے مستقبل میں ایران کو اے آئی کی ترقی میں مدد ملے گی
واضح رہے کہ الاقصیٰ سیٹیلائٹ چینل نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ امریکہ اور یورپی ممالک کے مشترکہ فیصلے کے بعد تمام بین الاقوامی سیٹیلائٹوں سے چینل کی نشریات معطل کر دی گئی ہیں۔