تاریخ شائع کریں2026 24 August گھنٹہ 13:26
خبر کا کوڈ : 735256

ایران کی جانب سے خطے میں امریکہ کی مرکزی رسدگاہ تباہ کئے جانے کا انکشاف

امریکی میڈیا این پی آر کے میزبان نے کہا ہے کہ خلیجِ عمان میں امریکی بحریہ کی مرکزی رسد گاہ کو ایرانی حملے میں نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا ہے۔ 

امریکی میڈیا ادارے این پی آر کے میزبان نے کہا کہ ایم ایس این بی سی نے اب رپورٹ کیا ہے کہ امریکی طیارہ بردار جہاز لنکن اپنی مطلوبہ رسد حاصل نہیں کر سکا، کیونکہ خلیجِ عمان میں امریکی بحریہ کی رسد کی فراہمی کے لیے قائم مرکزی اڈہ ایرانی حملوں میں تباہ ہو گیا ہے۔

یہ وہ معاملہ ہے جسے وزیر دفاع پیٹ ہیگست نے منظرِ عام پر نہ لانے کا فیصلہ کیا تھا۔ 

امریکی سیاست دان گریگ اسٹینٹن نے کہا کہ یہ پیٹ ہیگست اور امریکا کے صدر کی مکمل انتظامی ناکامی ہے کہ انہوں نے ہمارے فوجیوں اور ملاحوں کو اس طرح خطرے میں ڈال دیا۔

یہ صورتحال ان کے اہلِ خانہ کے لیے واقعی اذیت ناک ہے۔
https://taghribnews.com/vdchmmnq-23nxid.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس