ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں "محفل انس با قرآن کریم"
حسینیہ امام خمینیؒ میں منعقدہ تقریب میں ممتاز اور بین الاقوامی قاریان قرآن نے تلاوت کی، رہبر انقلاب نے تلاوت کے اعلی معیار کو سراہا۔
شیئرینگ :
ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں "محفل انس با قرآن کریم" منعقد ہوئی۔
حسینیہ امام خمینیؒ میں منعقدہ تقریب میں ممتاز اور بین الاقوامی قاریان قرآن نے تلاوت کی، رہبر انقلاب نے تلاوت کے اعلی معیار کو سراہا۔
یہ روح پرور تقریب حسینیه امام خمینی میں عصر کے وقت منعقد ہوئی، جس میں ایران کے ممتاز اور بین الاقوامی شہرت یافتہ قاریوں اور اساتذہ نے شرکت کی اور آیات کلام پاک کی تلاوت سے سماں باندھا۔
محفل میں رہبر معظم نے بھی شرکت کی اور تلاوت قرآن کے عمدہ معیار پر قاریوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی کاوشوں کو سراہا۔
انہوں نے قرآن کریم سے انس و تعلق کو اسلامی معاشرے کی روحانی طاقت قرار دیا۔