تاریخ شائع کریں2026 18 February گھنٹہ 12:16
خبر کا کوڈ : 710165

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے امام کو گرفتار کر لیا

اسرائیلی فورسز نے پیر کی شام مسجد اقصیٰ کے صحن سے شیخ محمد العباسی کو حراست میں لیا، تاہم گرفتاری کی باضابطہ وجہ نہیں بتائی گئی
مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے امام کو گرفتار کر لیا
مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے رمضان سے قبل مسجد اقصیٰ کے امام کو گرفتار کر لیا۔

فلسطینی خبر رساں ادارے وفا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے پیر کی شام مسجد اقصیٰ کے صحن سے شیخ محمد العباسی کو حراست میں لیا، تاہم گرفتاری کی باضابطہ وجہ نہیں بتائی گئی۔

رپورٹ کے مطابق یہ کارروائی ایسے وقت میں کی گئی ہے جب مسجد اقصیٰ میں سکیورٹی اقدامات سخت کیے جا رہے ہیں اور نمازیوں کے داخلے پر پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بعض مذہبی شخصیات پر پابندی کے احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcjmyeaiuqevvz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس