تاریخ شائع کریں2026 17 February گھنٹہ 11:25
خبر کا کوڈ : 710011

القدس بریگیڈ کے کمانڈر کی تشییع جنازہ/ بڑی تعداد میں شرکت

القدس بریگیڈ کے کمانڈر کو جنوبی غزہ میں فضائی کارروائی میں نشانہ بنایا گیا، جنازے میں بڑی تعداد میں افراد نے شرکت کی۔
القدس بریگیڈ کے کمانڈر  کی تشییع جنازہ/ بڑی تعداد میں شرکت
القدس بریگیڈ کے کمانڈر کو جنوبی غزہ میں فضائی کارروائی میں نشانہ بنایا گیا، جنازے میں بڑی تعداد میں افراد نے شرکت کی۔

غاصب صہیونی فوج نے تحریک جہاد اسلامی کے کمانڈر سامی الدحدوح کو جنوبی غزہ میں ایک فضائی حملے میں نشانہ بنایا۔ فلسطینی مقاومتی تنظیم نے اپنے کمانڈر کی شہادت کی تصدیق کی۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق، تنظیم کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کے کمانڈر سامی الدحدوح کی تشییع جنازے میں مقامی شہریوں اور تنظیمی کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے مقاومت کے حق میں اور غاصب صہیونی حکومت کے خلاف نعرے بلند کیے۔
https://taghribnews.com/vdcjvyeavuqevyz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس