تاریخ شائع کریں2025 28 November گھنٹہ 19:50
خبر کا کوڈ : 700225

ایران مل کر گیس پائپ لائن کا حل نکالیں گے

پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان پاکستان ایران گیس پائپ لائن پر مشاورت جاری ہے، پاکستان اور ایران مل کر گیس پائپ لائن کا حل نکالیں گے۔
ایران مل کر گیس پائپ لائن کا حل نکالیں گے
دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا میں فائرنگ کا واقعہ دہشت گردی کی عالمی سطح پر واپسی کو ظاہر کرتا ہے۔

ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ امریکا میں فائرنگ کا واقعہ افسوس ناک ہے، پاکستان اس واقعے کی مذمت کرتا ہے، ہماری ہمدردیاں جاں بحق افراد کے ساتھ ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان پاکستان ایران گیس پائپ لائن پر مشاورت جاری ہے، پاکستان اور ایران مل کر گیس پائپ لائن کا حل نکالیں گے۔
https://taghribnews.com/vdcf0xdetw6dx0a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس