رہبر معظم آج رات عوام سے خطاب کریں گے جس میں ایران کے اندرونی، علاقائی اور عالمی حالات پر روشنی ڈالیں گے۔