تاریخ شائع کریں2025 31 July گھنٹہ 13:33
خبر کا کوڈ : 686078

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا کراچی سے ریمدان بارڈر تک مارچ کا اعلان

مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ ناصر عباس نے کراچی سے ریمدان بارڈر تک زائرین کے ہمراہ مارچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا کراچی سے ریمدان بارڈر تک مارچ کا اعلان
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ ناصر عباس نے کراچی سے ریمدان بارڈر تک زائرین کے ہمراہ مارچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

‏انہوں نے کہا کہ محسن نقوی کے اربعین سے روکنے کے فیصلے کو تسلیم نہیں کرتے، تمام زائرین قافلوں کے ہمراہ کراچی پہنچیں۔

مذہبی و انسانی حقوق پر کوئی پابندی قبول نہیں کریں گے۔
https://taghribnews.com/vdcefp8pvjh8v7i.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس