تاریخ شائع کریں2025 2 July گھنٹہ 22:02
خبر کا کوڈ : 682951

باجوڑ میں بم دھماکا

پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں صدیق آباد پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا ہوا ہے۔
باجوڑ میں بم دھماکا
پاکستانی خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں صدیق آباد پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق دھماکے میں ڈپٹی کمشنر اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد جانبحق ہوگئے۔

دھماکے میں 11 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کے میڈیکل ٹیموں نے بروقت پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کر کے ڈسٹرکٹ اسپتال خار منتقل کیا۔
https://taghribnews.com/vdcamuni649nao1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس