تاریخ شائع کریں2025 30 June گھنٹہ 18:31
خبر کا کوڈ : 682693

پاکستانی مومنین کی جانب سے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی بھرپور حمایت کا اظہار

سولجر بازار کراچی میں مجلسِ عزائے میں شریک کثیر تعداد میں مومنین نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا اور استکباری قوتوں سے شدید نفرت و بیزاری کا اظہار کیا۔

مجلسِ عزا میں سولجر بازار میں فضا لبیک یا خامنہ‌ای اور مردہ باد امریکہ جیسے انقلابی نعروں سے گونج اٹھی۔

مومنین اور عزاداران حسینی نے بھرپور جذبے،وحدت اور شعورِ ولایتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے اپنی وفاداری اور محبت کا عہد دہرایا۔
https://taghribnews.com/vdcdnx09syt0j96.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس