تاریخ شائع کریں2025 10 May گھنٹہ 21:00
خبر کا کوڈ : 676721

ترکی میں صہیونی قونصل خانے کے نزدیک فائرنگ

ترک حکام نے کہا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ مسلح شخص ہتھیار ہاتھ میں اٹھا کر چلا رہا تھا کہ مجھے اسرائیل پسند نہیں ہے۔
ترکی میں صہیونی قونصل خانے کے نزدیک فائرنگ
ترکی کے شہر استنبول میں صہیونی قونصل خانے کے نزدیک فائرنگ کی گئی ہے۔

ترکی کے شہر استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے نزدیک فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

صہیونی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فائرنگ میں کسی قسم کا جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ فائرنگ کرنے والے کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ترک حکام نے کہا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ مسلح شخص ہتھیار ہاتھ میں اٹھا کر چلا رہا تھا کہ مجھے اسرائیل پسند نہیں ہے۔
https://taghribnews.com/vdcirqaqzt1ayy2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ