تاریخ شائع کریں2025 10 May گھنٹہ 20:54
خبر کا کوڈ : 676718

ایران کے وزیر خارجہ سعودی حکام سے بات چیت کے لیے جدہ پہنچ گئے

اس دورے کے دوران وزیر خارجہ اعلیٰ سعودی حکام سے ملاقاتیں کریں گے اور دو طرفہ امور اور علاقائی اور بین الاقوامی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے
ایران کے وزیر خارجہ سعودی حکام سے بات چیت کے لیے جدہ پہنچ گئے
ایران کے وزیر خارجہ سعودی حکام سے بات چیت کے لیے جدہ پہنچ گئے۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچے ہیں۔

وہ اس دورے کے دوران اعلیٰ سعودی حکام سے ملاقاتیں کریں گے اور دو طرفہ امور اور علاقائی اور بین الاقوامی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے۔

ایرانی وزیر خارجہ ایران- عرب مذاکراتی اجلاس میں شرکت کے لیے ہفتے کی شام دوحہ جائیں گے۔
https://taghribnews.com/vdcezp8pvjh8ffi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ