تاریخ شائع کریں2025 8 May گھنٹہ 18:00
خبر کا کوڈ : 676455

ممکنہ بھارتی حملے کے پیش نظر کراچی ایئرپورٹ بند کردیا گیا

بھارت کی جانب سےممکنہ حملے کے پیش نظر کراچی ایئرپورٹ کو فلائٹ آپریشن کیلئے رات 12 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ 
ممکنہ بھارتی حملے کے پیش نظر کراچی ایئرپورٹ بند کردیا گیا
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے نوٹم میں کہا گیا کہ کراچی ایئرپورٹ رات 12 بجے تک فلائٹ آپریشن کیلئے بند رہے گا۔

بھارت کی جانب سےممکنہ حملے کے پیش نظر کراچی ایئرپورٹ کو فلائٹ آپریشن کیلئے رات 12 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ 

رپورٹ کے مطابق پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کر دیا۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے نوٹم میں کہا گیا کہ کراچی ایئرپورٹ رات 12 بجے تک فلائٹ آپریشن کیلئے بند رہے گا۔
https://taghribnews.com/vdccpeqep2bqm08.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ