تاریخ شائع کریں2025 8 May گھنٹہ 17:37
خبر کا کوڈ : 676451

ایرانی وزیر خارجہ کی نئی دہلی میں بھارتی صدر سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ پاک بھارت کشیدگی  کے خاتمے کے لئے اسلام آباد کے بعد نئی دہلی کے دورے پر ہیں
ایرانی وزیر خارجہ کی نئی دہلی میں بھارتی صدر سے ملاقات
ایرانی وزیر خارجہ نے دہلی میں بھارتی صدر سے ملاقات کے دوران علاقائی مسائل اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے راشٹرپتی بھون پیلس میں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔

 فریقین نے علاقائی صورت حال سمیت دوطرفہ تعلقات پر  بات چیت کی۔

ایرانی وزیر خارجہ پاک بھارت کشیدگی  کے خاتمے کے لئے اسلام آباد کے بعد نئی دہلی کے دورے پر ہیں۔ 
https://taghribnews.com/vdciwqaqzt1ay52.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ