تاریخ شائع کریں2025 8 May گھنٹہ 15:07
خبر کا کوڈ : 676444

مغربی کنارے میں صیہونی رژیم کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں کی اطلاع

اس کارروائی میں ایک صیہونی آبادکار زخمی ہوا جب کہ بعض ذرائع نے کاروائی کرنے والے شخص کی شہادت کی اطلاع دی ہے
مغربی کنارے میں صیہونی رژیم کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں کی اطلاع
خبررساں ذرائع نے مغربی کنارے کے جنوب میں صیہونی رژیم کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں کی اطلاع دی ہے۔

ذرائع کے مطابق الخلیل میں صیہونیت مخالف آپریشن کے دوران قابضوں نے ایک نوجوان کو گولی مار دی۔

اس کارروائی میں ایک صیہونی آبادکار زخمی ہوا جب کہ بعض ذرائع نے کاروائی کرنے والے شخص کی شہادت کی اطلاع دی۔

فلسطینی ذرائع نے اس لمحے کی ویڈیو جاری کی ہے جب ایک کار الخلیل کے قریب ایک چیک پوائنٹ سے ٹکرائی جس کے نتیجے میں ایک صہیونی آبادکار زخمی ہوا۔
https://taghribnews.com/vdcayiniy49n0y1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ