تاریخ شائع کریں2025 7 May گھنٹہ 14:49
خبر کا کوڈ : 676346

قومی سلامتی کمیٹی نے بھارتی حملے پر فوج کو بھرپور جواب دینے کا اختیار دے دیا

اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں بھارت کی بلا اشتعال، بزدلانہ اور جنگی اقدام کی صورتحال پر غور کیا گیا جبکہ اجلاس میں شہدا کے لئے فاتحہ خوانی اور جانبحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی صحت یابی کی دعاکی گئی۔
قومی سلامتی کمیٹی نے بھارتی حملے پر فوج کو بھرپور جواب دینے کا اختیار دے دیا
پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ختم ہوگیا جس کے بعد اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی نے بھارتی حملے پر فوج کو بھرپور جواب دینے کا اختیار دیدیا۔

پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ختم ہوگیا۔

اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں بھارت کی بلا اشتعال، بزدلانہ اور جنگی اقدام کی صورتحال پر غور کیا گیا جبکہ اجلاس میں شہدا کے لئے فاتحہ خوانی اور شہدا کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی صحت یابی کی دعاکی گئی۔ 

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی نے بھارتی جارحیت پر پاکستانی فوج کو بھرپور جواب دینے کا اختیار دیدیا۔

اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں بھارت کی بلا اشتعال، بزدلانہ اور جنگی اقدام کی صورتحال پر غور کیا گیا جبکہ اجلاس میں شہدا کے لئے فاتحہ خوانی اور جانبحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی صحت یابی کی دعاکی گئی۔ 

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی نے بھارتی جارحیت پر پاک فوج کو بھرپور جواب دینے کا اختیار دیدیا۔
https://taghribnews.com/vdcba0b00rhbzfp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ