تاریخ شائع کریں2025 5 May گھنٹہ 11:08
خبر کا کوڈ : 676033

شہدائے خدمت کی برسی کے موقع پر اہل خانہ کی حادثے کے مقام پر حاضری

یہ تقریب ہیلی کاپٹر حادثے کے مقام پر منعقد کی گئی تھی جہاں گزشتہ سال ملک کے صدر سمیت اعلی حکام شہید ہوگئے تھے
شہدائے خدمت کی برسی کے موقع پر اہل خانہ کی حادثے کے مقام پر حاضری
شہدائے خدمت کی برسی کے موقع پر سابق صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور سید محمد علی آل ہاشم کے اہل خانہ نے اعلیٰ حکومتی شخصیات کے ہمراہ حادثے کے مقام پر حاضری دی۔

شہید رئیسی اور آل ہاشم کے اہل خانہ نے 19 مئی 2024ء کے المناک حادثے کی یاد میں شہدائے خدمت کی برسی کی تقریب میں شرکت کی۔

یہ تقریب ہیلی کاپٹر حادثے کے مقام پر منعقد کی گئی تھی جہاں گزشتہ سال ملک کے صدر سمیت اعلی حکام شہید ہوگئے تھے۔

اس تقریب میں شہدائے خدمت سمیت ان تمام کرداروں کو خراج تحسین پیش کیا گیا جنہوں نے اپنے وطن کے لیے جانیں قربان کیں۔

تقریب کے شرکاء نے ہیلی کاپٹر حادثے کے تلخ دنوں کو یاد کرتے ہوئے شہدائے خدمت سے تجدید عہد کیا۔
https://taghribnews.com/vdcexp8pxjh8f7i.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ