تاریخ شائع کریں2025 15 April گھنٹہ 08:58
خبر کا کوڈ : 673720

مزار شریف میں شیعہ مسجد کے قریب دھماکہ/ متعدد افراد شہید اور زخمی

افغان میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ دھماکہ مزار شریف کے علاقے"سہ دوکان" میں ہوا اور اطلاعات کے مطابق چار افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
مزار شریف میں شیعہ مسجد کے قریب دھماکہ/ متعدد افراد شہید اور زخمی
افغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعہ مسجد کے قریب دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

افغان میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ دھماکہ مزار شریف کے علاقے"سہ دوکان" میں ہوا اور اطلاعات کے مطابق چار افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

طالبان حکام اور مزار شریف انتظامیہ نے ابھی تک اس دھماکے پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، ابھی تک کسی گروہ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcewx8p7jh8ffi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ