ایرانی وفد شہید حسن نصر اللہ کی تشییع جنازہ میں شریک ہوگا
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے اعلان کیا ہے کہ شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ اور شہید صفی الدین کی نماز جنازہ 23 فروری بروز اتوار بیروت میں ادا کی جائے گی
شیئرینگ :
اسلامی جمہوریہ ایران کا سرکاری وفد بیروت میں شہید سید حسن نصر اللہ کی تشییع جنازہ میں شرکت کرے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک سرکاری وفد بیروت میں شہید سید حسن نصر اللہ کی تشییع جنازہ میں شرکت کرے گا۔
تاہم مذکورہ سرکاری وفد کے سربراہ کا ابھی تک تعین نہیں کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے اعلان کیا ہے کہ شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ اور شہید صفی الدین کی نماز جنازہ 23 فروری بروز اتوار بیروت میں ادا کی جائے گی۔