تاریخ شائع کریں2025 2 February گھنٹہ 16:47
خبر کا کوڈ : 666290

حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل آج رات خطاب کریں گے

شیخ نعیم قاسم جنوبی لبنان کی تازہ ترین صورتحال اورحزب اللہ کے سابق سربراہ شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کے حوالے سے ایران کے مقامی وقت کے مطابق آج رات 8 بجے خطاب کریں گے۔
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل آج رات خطاب کریں گے
شیخ نعیم قاسم شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کے حوالے سے خطاب کریں گے۔

المیادین کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی عوامی اور استقامتی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم جنوبی لبنان کی تازہ ترین صورتحال اورحزب اللہ کے سابق سربراہ شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کے حوالے سے ایران کے مقامی وقت کے مطابق آج رات 8 بجے خطاب کریں گے۔

یاد رہے کہ حزب اللہ کے سابق سربراہ سید حسن نصراللہ 27 ستمبر 2024 کو بیروت کے علاقے ضاحیہ پر غاصب اسرائیل کے شدید ترین فضائی حملے میں شہید ہوگئے تھے۔
https://taghribnews.com/vdci3qaqut1aqr2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ