تاریخ شائع کریں2025 2 February گھنٹہ 16:27
خبر کا کوڈ : 666287

41 ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے شرکاء کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات

41 ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے میں شرکت کرنے والے اساتذہ، قاریان اور حافظان قرآن کریم نے تہران کے حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
41 ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے شرکاء کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات
41 ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے شرکاء نے رہبر معظم انقلاب سے ملاقات کی۔

41 ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے میں شرکت کرنے والے اساتذہ، قاریان اور حافظان قرآن کریم نے تہران کے حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران ایران اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے قاریان اور حافظان نے انفرادی اور اجتماعی صورت میں تلاوت قرآن کریم سے حاضرین کو مسرور کیا۔

تلاوت کرنے والوں میں بین الاقوامی قرآنی مقابلے میں قرائت میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے سید محمد حسینی پور، حفظ قرآن کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے محمد خاکپور، دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے مصر سے تعلق رکھنے والے محمد حسین محمد ہاشم روغنی بھی شامل تھے۔
https://taghribnews.com/vdcevp8pfjh8pwi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ