تاریخ شائع کریں2025 2 February گھنٹہ 16:24
خبر کا کوڈ : 666286

سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ میزائل سٹی کی رونمائی

تقریب کے دوران سپاہ پاسداران کے سربراہ نے نیوی کے حملہ آور فلوٹنگ سٹی کی جنگی تیاریوں کا معائنہ کیا اور متعلقہ کمانڈر کے ساتھ صورتحال کا جائزہ لیا
سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ میزائل سٹی کی رونمائی
سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ نے ایران کی جنوبی ساحل پر اپنے میزائل سٹی کی رونمائی کی ہے۔

ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے ملک کی جنوبی ساحل پر میزائل سٹی کی رونمائی کی ہے۔

اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ نے اپنے ایک جدید میزائل سٹی کی نقاب کشائی کی۔

تقریب کے دوران سپاہ پاسداران کے سربراہ نے نیوی کے حملہ آور فلوٹنگ سٹی کی جنگی تیاریوں کا معائنہ کیا اور متعلقہ کمانڈر کے ساتھ صورتحال کا جائزہ لیا۔

ایرانی سرکاری ٹی وی آج رات اپنی خبروں میں اس زیر زمین میزائل سٹی کی پہلی تصاویر نشر کرے گا۔

یاد رہے کہ دو ہفتے قبل سپاہ پاسداران کی بحریہ نے اپنی ایک اسٹریٹجک زیر زمین فوجی بیس کے کچھ حصوں کی رونمائی کی تھی۔
https://taghribnews.com/vdcdj9099yt09x6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ